حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1201 سے 1400
إِذَا أَرَادَ اللَّهُ قَبْضَ عَبْدٍ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ فِيهَا حَاجَةً باب: اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کی زمین ( کے کسی ٹکڑے ) میں روح قبض کرنا چاہتا ہے تو وہاں اس کے لیے کوئی حاجت پیدا کر دیتا ہے
حدیث نمبر: 1392
1392 - أنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجِرَابُ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، نا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَا: نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ، عَنْ أَبِي الْعِزَّةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ذَلِكَ، قَالَ أَيُّوبُ: أَوْ قَالَ: «بِهَا حَاجَةً»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابوعزہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ۔ ۔ . . (راوی حدیث) ایوب نے کہا: یا انہوں نے (کی جگہ) ”وہاں کوئی حاجت“ کیا۔