مسند الشهاب — حدیث نمبر 1379
باب: اچھے ساتھی کی مثال عطر فروش کی مانند ہے
مَثَلُ الْجَلِيسِ الصَّالِحِ مَثَلُ الدَّارِيِّ
حدیث نمبر: 1379
1379 - أنا قَاضِي الْقُضَاةِ أَبُو الْعَبَّاسِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الْعَوَّامِ، نا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُفَسِّرِ، نا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ سَعِيدٍ الْقَاضِي الْمَرْوَزِيُّ، نا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، نا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي مُوسَى، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَثَلُ الْجَلِيسِ الصَّالِحِ مَثَلُ الدَّارِيِّ، وَمَثَلُ الْجَلِيسِ السُّوءِ كَمَثَلِ صَاحِبِ الْكِيرِ إِلَّا يُحْرِقْكَ يَعْبَقْ بِكَ مِنْ شَرَرِهِ» وَقَدْ أَخْرَجَ الْبُخَارِيُّ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي مُوسَى مَرْفُوعًاترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچھے ساتھی کی مثال عطر فروش کی مانند ہے اور برے ساتھی کی مثال بھٹی دھونکنے والے کی مانند ہے اگر وہ تجھے نہ بھی جلائے تو اس کی چنگاریاں تجھے پہنچتی رہیں گی۔“ امام بخاری رحمہ اللہ نے بھی اس حدیث کو سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت کیا ہے۔