حدیث نمبر: 1344
1344 - وَأَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الْحَسَنُ بْنُ خَلَفٍ الْوَاسِطِيُّ، نا أَبُو حَفْصٍ عُمَرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْكِنَانِيُّ الْمُقْرِئُ، نا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ الْقَاضِي، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ، نا مُسْلِمٌ هُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ
ترجمہ:محمد ارشد کمال

یہ روایت ایک اور سند سے بھی مسلم بن ابراہیم سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔

حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 1344
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه المعجم الكبير : 2636 ، بزار : 3900»
حسن بن ابی جعفر اور علی بن زید ضعیف ہیں ۔