حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1201 سے 1400
نِعْمَ الْمَالُ النَّخْلُ الرَّاسِخَاتُ فِي الْوَحْلِ باب: کھجور کے درخت کیا ہی اچھا مال ہیں جو کیچڑ میں مضبوط رہنے والے اور خشک سالی میں کھلانے والے ہیں
حدیث نمبر: 1314
1314 - وأنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ السَّقَطِيُّ، وَذُو النُّونِ بْنُ مُحَمَّدٍ التُّسْتَرِيُّ قَالَا: أنا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعَسْكَرِيُّ، نا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ التَّمَّارُ، نا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، نا مُعَلَّى بْنُ مَيْمُونٍ، نا دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ النَّخْلِ فَقَالَ: «تِلْكَ الرَّاسِخَاتُ فِي الْوَحْلِ. .» الْحَدِيثَترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کھجور کے درخت کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کیچڑ میں مضبوط رہنے والے ہیں۔“ مکمل حدیث بیان کی۔