حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1201 سے 1400
نِعْمَ الْمَالُ النَّخْلُ الرَّاسِخَاتُ فِي الْوَحْلِ باب: کھجور کے درخت کیا ہی اچھا مال ہیں جو کیچڑ میں مضبوط رہنے والے اور خشک سالی میں کھلانے والے ہیں
حدیث نمبر: 1313
1313 - أنا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ طَالِبٍ، إِجَازَةً، أنا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ خَلَّادٍ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ فَذَكَرَهُترجمہ:محمد ارشد کمال
یہ روایت ایک دوسری سند کے ساتھ بھی حسن بن عبدالرحمن بن خلاد سے ان کی سند کے ساتھ اسی طرح مروی ہے۔