حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1201 سے 1400
نِعْمَ الشَّفِيعُ الْقُرْآنُ لِصَاحِبِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ باب: قیامت کے دن قرآن اپنے ساتھی ( پڑھنے والے ) کے لیے کیا ہی اچھا سفارش کرنے والا ہوگا
حدیث نمبر: 1309
1309 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ التَّرْجُمَانِيِّ الْفَقِيهُ بِالرَّمْلَةِ، ثنا الْقَاضِي أَبُو الْحُسَيْنِ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَنْبِجِيُّ، ثنا أَبُو عَرُوبَةَ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَيْشُونَ، أبنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «نِعْمَ الشَّفِيعُ الْقُرْآنُ لِصَاحِبِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن قرآن اپنے ساتھی (پڑھنے والے) کے لیے کیا ہی اچھا سفارش کرنے والا ہوگا۔“