حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1201 سے 1400
أَحَبُّ الْبِقَاعِ إِلَى اللَّهِ الْمَسَاجِدُ باب: اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ جگہیں مسجدیں ہیں
حدیث نمبر: 1301
1301 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دُوَسْتَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ السُّلَمِيُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُلَيْمَانَ، بِبَغْدَادَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَهْدِيِّ بْنِ بِلَالٍ الْأَسَدِيُّ، ثنا أَبِي مَهْدِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَحَبُّ الْبِقَاعِ إِلَى اللَّهِ الْمَسَاجِدُ»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ جگہیں مسجدیں ہیں۔“
وضاحت:
فائدہ: -
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ مقامات مسجدیں ہیں اور نا پسندیدہ جگہیں بازار ہیں۔ " [مسلم: 671]
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ مقامات مسجدیں ہیں اور نا پسندیدہ جگہیں بازار ہیں۔ " [مسلم: 671]