حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1201 سے 1400
أَحَبَّ اللَّهُ عَبْدًا سَمْحًا بَائِعًا وَمُشْتَرِيًا باب: اللہ تعالیٰ اس بندے کو پسند کرتا ہے جو خرید تے ، بیچتے ، ادا کرتے اور طلب کرتے وقت نرم رویہ اختیار کرے
حدیث نمبر: 1299
1299 - أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْمَيْمُونِ النَّصِيبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُظَفَّرِ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ رُمَيْسٍ الْقَصْرِيُّ، مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ مَعْبَدِ بْنِ نُوحٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ فَرُّوخَ، عَنْ عُثْمَانَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَحَبَّ اللَّهُ عَبْدًا سَمْحًا بَائِعًا وَمُشْتَرِيًا، وَقَاضِيًا وَمُقْتَضِيًا»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس بندے کو پسند کرتا ہے جو خریدتے، بیچتے، ادا کرتے اور طلب کرتے وقت نرم رویہ اختیار کرے۔“