حدیث نمبر: 1275
1275 - وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْغَزِّيُّ الصُّوفِيُّ، أبنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْحَنْدَرِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبَانَ، ثنا أَبُو الدَّرْدَاءِ، هَاشِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا عَمْرُو بْنُ بَكْرٍ السَّكْسَكِيُّ، عَنِ الزَّبَذِيِّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «خِيَارُ الْمُؤْمِنِينَ الْقَانِعُ وَشِرَارُهُمُ الطَّامِعُ»
ترجمہ:محمد ارشد کمال

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومنوں میں سے بہترین وہ ہیں جو قناعت پسند ہوں اور ان میں سے بدترین وہ ہیں جو لالچ کرنے والے ہوں۔“

حوالہ حدیث مسند الشهاب / حدیث: 1275
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدا
تخریج حدیث إسناده ضعيف جدا ، موسی بن عبیدہ رہذ ی اور عمر و بن بکر سکسکی سخت ضعیف ہیں ۔