حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1201 سے 1400
خِيَارُكُمْ أَحْسَنُكُمْ قَضَاءً باب: تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو ادائیگی میں سب سے اچھے ہوں
حدیث نمبر: 1273
1273 - أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُوسَى السِّمْسَارُ بِدِمَشْقَ، أنا أَبُو زَيْدٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَرْوَزِيُّ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفَرَبْرِيُّ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، أنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ، أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَذَكَرَ الْحَدِيثَ، وَقَالَ، فِيهِ: «إِنَّ مِنْ خَيْرِكُمْ - أَوْ خَيْرُكُمْ - أَحْسَنُكُمْ قَضَاءً»ترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی اور اس میں کہا: ”بے شک تم میں سے بہترین وہ ہے جو ادائیگی میں سب سے اچھا ہو۔“