حدیث کتب › مسند الشهاب ›
مسند الشهاب
— احادیث1201 سے 1400
خَيْرُ دِينِكُمْ أَيْسَرُهُ باب: تمہارا بہترین دین وہ ہے جو آسان تر ہو
حدیث نمبر: 1225
1225 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنا ابْنُ شَهْرَيَارَ، وَابْنُ رِيذَةَ، قَالَ: أنا الطَّبَرَانِيُّ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الزُّهْرِيُّ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَزِيدَ، نا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، نا سَلَّامُ بْنُ مِسْكِينٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «خَيْرُ دِينِكُمْ أَيْسَرُهُ» قَالَ الطَّبَرَانِيُّ: لَمْ يَرْوِهِ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا سَلَّامٌ، تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَزِيدَترجمہ:محمد ارشد کمال
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا بہترین دین وہ ہے جو آسان تر ہو۔“ طبرانی نے کہا: اسے قتادہ سے صرف سلام نے روایت کیا ہے، اسے بیان کرنے میں اسماعیل بن یزید منفرد ہے۔
وضاحت:
تشریح: -
دیکھئے حدیث نمبر 398۔
دیکھئے حدیث نمبر 398۔