کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: بھیڑ کی پیٹھ پر اون اور تھنوں میں موجود دودھ کی فروخت کی کراہت
حدیث نمبر: 1458
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ بَيْعَ الصُّوفِ عَلَى ظَهْرِ الْغَنَمِ، وَاللَّبَنَ فِي ضُرُوعِ الْغَنَمِ إِلَّا بِكَيْلٍ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْبُيُوعِ.
حافظ محمد فہد
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ بکریوں پر موجود اون کی بیع اور بکریوں کے تھنوں میں موجود دودھ کی پیمانے کے بغیر بیع کو ناپسند کرتے تھے۔