حدیث نمبر: 1285
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ مَالِكٍ الْجَزَرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ ثُمَّ يُشْهِدُ عَلَى رَجْعَتِهَا وَلَمْ تَعْلَمْ بِذَلِكَ، قَالَ: هِيَ امْرَأَةُ الْأَوَّلِ دَخَلَ بِهَا الْآخَرُ أَوْ لَمْ يَدْخُلْ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الرَّجْعَةِ.
حافظ محمد فہد
علی رضی اللہ عنہ سے اس آدمی کے متعلق مروی ہے کہ جس نے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے بعد اس کے ساتھ رجوع کرنے پر کسی کو گواہ بنایا جبکہ اس کی بیوی کو علم نہیں ہے۔ تو فرمایا : یہ عورت پہلے خاوند کے لیے ہے، دوسرے نے اس کے ساتھ صحبت کی ہو یا نہ کی ہو۔