کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: اولاد کو دی ہوئی چیز میں والد کے رجوع (واپس لینے) کا بیان
حدیث نمبر: 1058
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَا يَحِلُّ لِوَاهِبٍ أَنْ يَرْجِعَ فِيمَا وَهَبَ إِلَّا الْوَالِدَ مِنْ وَلَدِهِ" . أَخْرَجَهُ مِنَ الْجُزْءِ الثَّانِي مِنَ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ.
حافظ محمد فہد
طاؤوس سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”کسی تحفہ دینے والے کے لیے حلال نہیں کہ وہ کسی کو دیا ہوا تحفہ واپس لے لے، سوائے باپ کے جو اپنے بیٹے کو دے (تو وہ اسے واپس لے سکتا ہے)۔“