کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: متمتع (جس نے قربانی نہ دی ہو) کے لیے منیٰ کے دنوں میں روزے رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 1027
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا فِي الْمُتَمَتِّعِ إِذَا لَمْ يَجِدْ هَدْيًا، وَلَمْ يَصُمْ قَبْلَ عَرَفَةَ فَلْيَصُمْ أَيَّامَ مِنًى.
حافظ محمد فہد
عائشہ رضی اللہ عنہا سے حجِ تمتع کرنے والے کے بارے میں روایت ہے کہ جب اس کے پاس قربانی نہ ہو اور اس نے عرفہ سے پہلے روزہ نہ رکھا ہو تو وہ منیٰ کے دنوں (ایامِ تشریق) میں روزہ رکھے۔
حدیث نمبر: 1028
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ مِثْلَ ذَلِكَ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
حافظ محمد فہد
ایک اور سند سے سالم کے واسطے سے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی اسی طرح روایت ہے۔