کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: حاجیوں کو پانی پلانے والوں کا منیٰ کی راتوں میں مکہ میں قیام کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1024
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِأَهْلِ السِّقَايَةِ مِنْ أَهْلِ بَيْتِهِ أَنْ يَبِيتُوا بِمَكَّةَ لَيَالِيَ مِنًى.
حافظ محمد فہد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اپنے گھر والوں میں سے پانی پلانے والوں کو منیٰ کی راتیں مکہ میں گزارنے کی رخصت دی۔
حدیث نمبر: 1025
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ مِثْلَهُ. وَزَادَ عَطَاءٌ: مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِمْ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ مُخْتَصَرِ الْحَجِّ الْكَبِيرِ.
حافظ محمد فہد
ایک دوسری سند سے عطاء کے واسطے سے اسی طرح مروی ہے، البتہ عطاء نے یہ الفاظ زیادہ بیان کیے ہیں: ”ان کے پانی پلانے کی وجہ سے۔“