کتب حدیثمسند الإمام الشافعيابوابباب: (مخصوص معنی میں) عورتوں پر (دوڑ کر) سعی کرنا لازم نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 982
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ قَالَ: لَيْسَ عَلَى النِّسَاءِ سَعْيٌ بِالْبَيْتِ وَلَا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
حافظ محمد فہد
عبید اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا، کہ عورتوں پر نہ بیت اللہ کی سعی ہے اور نہ ہی صفا و مروہ کی۔
حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / كتاب الحج / حدیث: 982
تخریج حدیث صحیح موقوفاً: أخرجہ البیہقی: 5 / 84 - وفی معرفۃ السنن والآثار لہ (2950) - والدارقطنی: 2 / 295 - وابن ابی شیبہ (12952)۔