کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: بغیر احرام میقات سے گزر جانے والے کو واپس بھیجنے کا بیان
حدیث نمبر: 771
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ: أَنَّهُ رَأَى ابْنَ عَبَّاسٍ يَرُدُّ مَنْ جَاوَزَ الْمَوَاقِيتَ غَيْرَ مُحْرِمٍ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
حافظ محمد فہد
ابو الشعثاء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اس نے ابن عباس رضی اللہ عنہ کو دیکھا جو شخص بغیر احرام کے میقات سے گزر جاتا اسے واپس لوٹاتے تھے۔