کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: مکہ میں مقیم شخص کے احرام باندھنے (تلبیہ پکارنے) کا بیان
حدیث نمبر: 770
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَذَكَرَ حَجَّةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَمْرَهُ إِيَّاهُمْ بِالْإِحْلَالِ وَأَنَّهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِذَا تَوَجَّهْتُمْ إِلَى مِنًى رَائِحِينَ فَأَهِلُّوا" . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْحَجِّ مِنَ الْأَمَالِي.
حافظ محمد فہد
جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کا ذکر کیا اور انہیں وہیں سے تلبیہ کہنے کا حکم دیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم چلتے ہوئے منی کی طرف جاؤ تو تلبیہ کہو“۔