کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: میقات پر پہنچنے تک اہل و عیال اور عام لباس سے فائدہ اٹھانے کا بیان
حدیث نمبر: 758
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ: أَنَّ [ ص: 173 ] رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا وَقَّتَ الْمَوَاقِيتَ قَالَ: "يَسْتَمْتِعُ الْمَرْءُ بِأَهْلِهِ وَثِيَابِهِ حَتَّى يَأْتِيَ كَذَا وَكَذَا لِلْمُوَاقِيتِ" . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
حافظ محمد فہد
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احرام باندھنے کے لیے جگہیں مقرر کیں، اس وقت فرمایا: ”آدمی اپنے گھر والوں (بیوی)، اور اپنے کپڑوں سے فائدہ اٹھائے یہاں تک کہ اس، اس جگہ پر آجائے جو احرام باندھنے کے لیے ہے۔“