حدیث نمبر: 755
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى صَاحِبِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الرَّجُلِ لَمْ يَحْجُجْ، أَيَسْتَقْرِضُ لِلْحَجِّ؟ قَالَ: "لَا" . أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ.
حافظ محمد فہد
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ایسے آدمی کے متعلق پوچھا جس نے حج نہیں کیا تو کیا وہ حج کی ادائیگی کے لیے قرض لے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں“۔