حدیث نمبر: 176
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ: أَنَّ مُشْرِكِي قُرَيْشٍ حِينَ أَتَوُا الْمَدِينَةَ فِي فَدْيِ أَسْرَاهُمْ كَانُوا يَبِيتُونَ فِي الْمَسْجِدِ مِنْهُمْ جُبَيْرُ بْنُ مُطْعِمٍ، قَالَ جُبَيْرٌ: فَكُنْتُ أَسْمَعُ قِرَاءَةَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ.
حافظ محمد فہد
عثمان بن ابی سلیمان سے روایت ہے کہ جب بدر کے قیدیوں کا فدیہ دینے کے لیے قریش کے مشرک مدینہ آئے تو وہ مسجد میں رات گزارتے تھے، ان میں جبیر بن مطعم بھی تھے، جبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں نبی ﷺ کی قرآت سنا کرتا تھا۔