کتب حدیث ›
مسند الإمام الشافعي › ابواب
› باب: مرد کا اپنی بیوی کا بوسہ لینے اور اسے ہاتھ سے چھونے (اور وضو کے حکم) کا بیان
حدیث نمبر: 61
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُبْلَةُ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ، وَجَسُّهَا بِيَدِهِ مِنَ الْمُلَامَسَةِ، فَمَنْ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ أَوْ جَسَّهَا بِيَدِهِ فَعَلَيْهِ الْوُضُوءُ. أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ.
حافظ محمد فہد
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ خاوند کا بیوی کو بوسہ دینا، اور اس کو ہاتھ لگانا یہ چھونے کے عمل سے ہے لہذا جس نے اپنی بیوی کو بوسہ دیا یا اسے ہاتھ لگایا تو اس پر وضو لازم ہے۔