مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ الرَّوَاحِ إِلَى الْمَوْقِفِ بِعَرَفَةَ وَالْخُطْبَةِ باب: میدانِ عرفات کی طرف روانگی اور خطبہ (حج) کا بیان
حدیث نمبر: 990
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَوْ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ. قَالَ أَبُو الْعَبَّاسِ، يَعْنِي بِذَلِكَ. قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَالَّذِي قُلْتُ بِعَرَفَةَ مِنْ أَذَانٍ وَإِقَامَتَيْنِ شَيْءٌ.حافظ محمد فہد
ایک اور سند سے ابن عمر رضی اللہ عنہما کے واسطہ سے اسی طرح روایت ہے امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا وہ بات جو میں کہتا ہوں یہی ہے کہ عرفہ میں ایک اذان اور دو اقامتیں ہیں۔