مسند الإمام الشافعي
كتاب الطهارة— طہارت کے مسائل
بَابٌ مِنْهُ باب: اسی (غسل کے وجوب) سے متعلق ایک اور باب
حدیث نمبر: 99
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ ثِقَاتِ أَهْلِ الْعِلْمِ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِذَا جَامَعَ أَحَدُنَا فَأَكْسَلَ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "يَغْسِلْ مَا مَسَّ الْمَرْأَةَ مِنْهُ، وَلْيَتَوَضَّأْ ثُمَّ لِيُصَلِّ" .حافظ محمد فہد
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول ﷺ! جب ہم میں سے کوئی جماع کرے اور نزول سے قبل فارغ ہو جائے تو کیا کرے؟“ تو نبی ﷺ نے فرمایا: ”جو حصہ عورت کو لگا ہے اس کو دھو لے پھر وضو کر کے پھر نماز پڑھ لے۔“