مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ الرَّوَاحِ إِلَى مِنًى وَمُوَافَقَةِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ وَالصَّلَاةِ بِمِنًى ظُهْرًا باب: منیٰ کی طرف روانگی، یومِ ترویہ کا جمعہ کے دن آنا اور منیٰ میں ظہر پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 984
أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ.حافظ محمد فہد
سالم اپنے باپ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منیٰ میں دو رکعتیں پڑھیں بعد میں ابوبکر، عمر رضی اللہ عنہما نے بھی ایسا ہی کیا۔