مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ طَوَافِ الْقَارِنِ باب: حجِ قران کرنے والے کے طواف کا بیان
حدیث نمبر: 977
وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ: عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا.حافظ محمد فہد
بعض دفعہ سفیان رحمہ اللہ نے ابن ابی نجیح رحمہ اللہ کے واسطے کے بغیر عطاء رحمہ اللہ سے بیان کیا اور وہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے بیان کرتے ہیں۔