مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ الطَّوَافِ عَلَى الرَّاحِلَةِ وَاسْتِلَامِ الرُّكْنِ بِالْمِحْجَنِ باب: سواری پر طواف کرنا اور چھڑی کے ساتھ رکن کا استلام کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 973
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَحْوَصِ بْنِ حَكِيمٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَطُوفُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ عَلَى حِمَارٍ.حافظ محمد فہد
احوص بن حکیم نے بیان کیا کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو صفا مروہ کی سعی گدھے پر سوار ہو کر کرتے دیکھا۔