مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ مَا يَجُوزُ لِلْمُحْرِمِ قَتْلُهُ باب: ان جانوروں کا بیان جنہیں محرم کے لیے مارنا جائز ہے
حدیث نمبر: 911
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَمَّارٍ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَرْمِي غُرَابًا بِالْبَيْدَاءِ وَهُوَ مُحْرِمٌ.حافظ محمد فہد
ابنِ ابی عمار سے روایت ہے فرمایا: میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ بیداء مقام پر احرام کی حالت میں کوے کو تیر سے مارتے تھے۔