مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ مَا فِي بَيْضَةِ النَّعَامِ وَالْجَرَادِ وَالنَّهْيِ عَنْ صَيْدِ الْجَرَادِ فِي الْحَرَمِ باب: شتر مرغ کے انڈے اور ٹڈی کے احکام اور حدودِ حرم میں ٹڈی کے شکار کی ممانعت
حدیث نمبر: 896
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِثْلَهُ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: مُنْحَنُونَ. وَرَوَى الْحُفَّاظُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ: وَهُمْ مُنْحَنُونَ وَهُوَ أَفْصَحُ.حافظ محمد فہد
ایک اور سند سے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے مگر اس میں راوی نے «محتبون» کی بجائے «منحنون» (کہ وہ جھکے ہوتے ہیں) کے الفاظ کو بیان کیا ہے۔ اور حفاظ نے ابن جریج سے روایت کیا ہے کہ «منحنون» ، «محتبون» سے زیادہ فصیح ہے۔