مسند الإمام الشافعي
كتاب الطهارة— طہارت کے مسائل
بَابٌ فِي ابْتِدَاءِ التَّيَمُّمِ وَكَيْفِيَّتِهِ باب: تیمم کی ابتدا اور اس کے طریقے کا بیان
حدیث نمبر: 88
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي الْحُوَيْرِثِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنِ ابْنِ الصِّمَّةِ، قَالَ: مَرَرْتُ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَبُولُ، فَتَمَسَّحَ بِجِدَارٍ، ثُمَّ يَمَّمَ وَجْهَهُ وَذِرَاعَيْهِ.حافظ محمد فہد
ابن صمہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، فرمایا: میں نبی ﷺ کے پاس سے گزرا آپ پیشاب کر رہے تھے (فارغ ہو کر آپ نے) دیوار کو ہاتھ لگائے پھر چہرے اور بازوؤں کا تیمم کیا۔