مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ زَوَاجِ مَيْمُونَةَ باب: حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کے (نبی کریم ﷺ سے) نکاح کا بیان
حدیث نمبر: 876
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ، وَهُوَ ابْنُ أُخْتِ مَيْمُونَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَكَحَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ حَلَالٌ.حافظ محمد فہد
یزید بن اصم رحمہ اللہ (یہ میمونہ رضی اللہ عنہا کے بھانجے ہیں) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے میمونہ سے حالتِ حلال میں نکاح کیا۔