مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ زَوَاجِ مَيْمُونَةَ باب: حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کے (نبی کریم ﷺ سے) نکاح کا بیان
حدیث نمبر: 875
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ رَبِيعَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ أَبَا رَافِعٍ مَوْلَاهُ وَرَجُلًا مِنَ الْأَنْصَارِ فَزَوَّجَاهُ مَيْمُونَةَ بِنْتَ الْحَارِثِ وَهُوَ بِالْمَدِينَةِ قَبْلَ أَنْ يَخْرُجَ.حافظ محمد فہد
سلیمان بن یسار رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ابو رافع کو (جو آپ کے غلام تھے) اور انصار سے ایک آدمی کو بھیجا، تو انہوں نے میمونہ بنت حارث رضی اللہ عنہا سے آپ کی مدینہ میں (مکہ کے لیے) نکلنے سے پہلے شادی کی۔