مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ الْمُحْرِمِ لَا يَنْكِحُ وَلَا يُنْكِحُ وَلَا يَخْطُبُ باب: محرم نہ اپنا نکاح کرے، نہ کسی کا نکاح پڑھائے اور نہ منگنی کا پیغام دے
حدیث نمبر: 869
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ أَبَانِ بْنِ عُثْمَانَ، عَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ مَعْنَاهُ.حافظ محمد فہد
عثمان رضی اللہ عنہ کے واسطہ سے ایک دوسری سند سے نبی ﷺ سے سابقہ حدیث کے معنی کی مثل حدیث مروی ہے۔