مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ تَلْبِيَةِ الْمُعْتَمِرِ باب: عمرہ کرنے والے کے تلبیہ کا بیان
حدیث نمبر: 833
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ وَسَعِيدٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ: يُلَبِّي الْمُعْتَمِرُ حَتَّى يَفْتَتِحَ الطَّوَافَ مُسْتَلِمًا وَغَيْرَ مُسْتَلِمٍ.حافظ محمد فہد
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت انہوں نے فرمایا: عمرہ کرنے والا تلبیہ کہے گا یہاں تک کہ وہ طواف ہاتھ لگا کر یا بغیر ہاتھ لگائے شروع کرے۔