مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ تَلْبِيَةِ الْمُعْتَمِرِ باب: عمرہ کرنے والے کے تلبیہ کا بیان
حدیث نمبر: 832
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي الْمُعْتَمِرِ يُلَبِّي حَتَّى يَسْتَلِمَ الرُّكْنَ.حافظ محمد فہد
مجاہد سے روایت ہے کہ وہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عمرہ کرنے والے کے متعلق مروی ہے کہ وہ تلبیہ کہے گا یہاں تک کہ حجر اسود کو بوسہ دے۔