مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ تَلْبِيَةِ الْمُعْتَمِرِ باب: عمرہ کرنے والے کے تلبیہ کا بیان
حدیث نمبر: 831
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: يُلَبِّي الْمُعْتَمِرُ حَتَّى يَفْتَتِحَ الطَّوَافَ مَشْيًا أَوْ غَيْرَ مَشْيٍ.حافظ محمد فہد
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے فرمایا کہ عمرہ کرنے والا تلبیہ کہے گا یہاں تک کہ وہ پیدل چلتے ہوئے یا بغیر پیدل چلے (سوار) طواف شروع کرے۔