مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ رَفْعِ الصَّوْتِ بِالتَّلْبِيَةِ وَالْإِكْثَارِ مِنْهَا وَالدُّعَاءِ عَقِيبِهَا باب: تلبیہ بلند آواز سے کہنے، کثرت سے پڑھنے اور اس کے بعد دعا کا بیان
حدیث نمبر: 826
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ يُلَبِّي رَاكِبًا وَنَازِلًا وَمُضْطَجِعًا.حافظ محمد فہد
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ سوار، پیدل اور لیٹے ہوئے بھی تلبیہ کہتے تھے۔