مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ رَفْعِ الصَّوْتِ بِالتَّلْبِيَةِ وَالْإِكْثَارِ مِنْهَا وَالدُّعَاءِ عَقِيبِهَا باب: تلبیہ بلند آواز سے کہنے، کثرت سے پڑھنے اور اس کے بعد دعا کا بیان
حدیث نمبر: 825
أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُكْثِرُ مِنَ التَّلْبِيَةِ.حافظ محمد فہد
محمد بن منکدر سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کثرت سے تلبیہ کہتے تھے۔