مسند الإمام الشافعي
كتاب الطهارة— طہارت کے مسائل
بَابٌ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 78
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ: أَنَّ ابْنَ عُمَرَ بَالَ بِالسُّوقِ، ثُمَّ تَوَضَّأَ وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ، ثُمَّ صَلَّى.حافظ محمد فہد
نافع روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بازار میں پیشاب کیا، پھر وضو کیا اور موزوں پر مسح کیا، پھر نماز پڑھی۔