مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ مِيقَاتِ الْعُمْرَةِ الْمَكَانِيِّ وَالزَّمَانِيِّ باب: عمرہ کے مکانی اور زمانی میقات کا بیان
حدیث نمبر: 778
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ، عَنْ بَعْضِ وَلَدِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: كُنَّا مَعَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ بِمَكَّةَ، فَكَانَ إِذَا حَمَّمَ رَأْسُهُ خَرَجَ فَاعْتَمَرَ.حافظ محمد فہد
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے بچوں میں سے ایک بیٹا کہتا ہے کہ ہم مکہ میں انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے۔ جب ان کے سر کے بال نکل آتے تو وہ پھر عمرہ کرنے کے لیے نکل جاتے۔