مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ مِيقَاتِ الْعُمْرَةِ الْمَكَانِيِّ وَالزَّمَانِيِّ باب: عمرہ کے مکانی اور زمانی میقات کا بیان
حدیث نمبر: 775
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا اعْتَمَرَتْ فِي سَنَةٍ مَرَّتَيْنِ: مَرَّةً مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ، وَمَرَّةً مِنَ الْجُحْفَةِ.حافظ محمد فہد
ابن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے سال میں دو دفعہ عمرہ کیا: ایک دفعہ ذوالحلیفہ سے اور ایک دفعہ جحفہ سے۔