مسند الإمام الشافعي
كتاب الحج— حج کے مسائل کا بیان
بَابُ مِيقَاتِ الْعُمْرَةِ الْمَكَانِيِّ وَالزَّمَانِيِّ باب: عمرہ کے مکانی اور زمانی میقات کا بیان
حدیث نمبر: 773
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ هَذَا الْحَدِيثَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ. قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: هُوَ مِخْرَشٌ. قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَأَصَابَ ابْنُ جُرَيْجٍ لِأَنَّ وَلَدَهُ عِنْدَنَا هُوَ مِخْرَشٌ.حافظ محمد فہد
ابن جریج سے ایک دوسری سند سے یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔ ابن جریج کہتے ہیں کہ وہ (محرش نہیں) مخرش ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں ابن جریج نے درست کہا کیونکہ ان کا بیٹا مخرش ہمارے پاس ہے۔