مسند الإمام الشافعي
كتاب الطهارة— طہارت کے مسائل
بَابٌ فِي النَّوْمِ قَاعِدًا وَمُضْطَجِعًا باب: بیٹھ کر یا لیٹ کر سونے (اور اس کے وضو پر اثر) کا بیان
حدیث نمبر: 68
أَخْبَرَنَا الثِّقَةُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ: مَنْ نَامَ مُضْطَجِعًا وَجَبَ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ، وَمَنْ نَامَ جَالِسًا فَلَا وُضُوءَ عَلَيْهِ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ، وَالثَّالِثَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ.حافظ محمد فہد
نافع رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”جو لیٹ کر سویا اس پر وضو واجب ہو گیا اور جو بیٹھا سو گیا اس پر وضو نہیں ہے۔“