مسند الإمام الشافعي
كتاب الجنائز— جنازے کے مسائل
بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الْجَنَازَةِ باب: نمازِ جنازہ (کے طریقے اور مسائل) کا بیان
حدیث نمبر: 587
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَجْهَرُ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ عَلَى الْجِنَازَةِ، يَقُولُ: إِنَّمَا فَعَلْتُ هَذَا لِتَعْلَمُوا أَنَّهَا سُنَّةٌ.حافظ محمد فہد
سعید بن ابی سعید فرماتے ہیں کہ میں نے سنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ جنازہ پر سورۃ فاتحہ بلند آواز میں پڑھتے تھے اور بعد میں کہتے، میں نے یہ عمل اس لیے کیا تاکہ تم جان لو کہ یہ مسنون ہے۔