مسند الإمام الشافعي
كتاب الجنائز— جنازے کے مسائل
بَابُ الْقِيَامِ لِلْجَنَازَةِ باب: جنازہ دیکھ کر کھڑے ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 583
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ أَوْ شَبِيهًا بِهَذَا، وَقَالَ: قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُمِرْنَا بِالْقِيَامِ ثُمَّ جَلَسَ فَأُمِرْنَا بِالْجُلُوسِ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ، وَالثَّالِثَ وَالرَّابِعَ مِنْ كِتَابِ الْجَنَائِزِ.حافظ محمد فہد
علقمہ بیان فرماتے ہیں کہ (جنازہ کے لیے) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور ہمیں بھی کھڑا ہونے کا حکم دیا، پھر بیٹھ گئے اور ہمیں بھی بیٹھنے کا حکم دیا۔