مسند الإمام الشافعي
كتاب الجنائز— جنازے کے مسائل
بَابُ الشَّهِيدِ باب: شہید (کے احکام و فضائل) کا بیان
حدیث نمبر: 570
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، وَثَبَّتَهُ مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي الصُّعَيْرِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَشْرَفَ عَلَى قَتْلَى أُحُدٍ فَقَالَ: "شَهِدْتُ عَلَى هَؤُلَاءِ فَزَمِّلُوهُمْ بِدِمَائِهِمْ وَكُلُومِهِمْ" .حافظ محمد فہد
ابن ابی الصغیر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے شہداء پر نظر ڈالی اور فرمایا : میں ان پر گواہ ہوں، ان کو ان کے خونوں اور زخموں میں ڈھانپ دو۔