حدیث نمبر: 568
قَالَ سُفْيَانُ: وَزَادَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي حَزْمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "وَخَمِّرُوا وَجْهَهُ وَلَا تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ وَلَا تَمَسُّوهُ طِيبًا، فَإِنَّهُ يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّيًا" .
حافظ محمد فہد

ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کے چہرے کو ڈھانپو اور اس کے سر کو نہ ڈھانپو اور نہ اسے خوشبو لگاؤ کیونکہ یہ قیامت کے دن ﴿لبيك﴾ کہتا ہوا اٹھایا جائے گا۔

حوالہ حدیث مسند الإمام الشافعي / كتاب الجنائز / حدیث: 568
تخریج حدیث صحيح الا ان زيادة ”وخمروا وجهه“ شاذة : اخرجه البيهقي: 3/393، 54/5 ۔ واحمد: (1/221)۔