مسند الإمام الشافعي
كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء— عیدین ، قربانی اور استسقا کے مسائل
بَابُ مَا يُقَالُ عِنْدَ الْمَطَرِ وَأَلَّا يُشِيرَ إِلَى الْبَرْقِ باب: بارش کے وقت کی دعا اور بجلی کی طرف اشارہ نہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 521
أَخْبَرَنَا مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُوَيْمِرٍ الْأَسْلَمِيُّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ: إِذَا رَأَى أَحَدُكُمُ الْبَرْقَ أَوِ الْوَدْقَ فَلَا يُشِيرُ إِلَيْهِ، وَلْيَصِفْ وَلْيَنْعَتْ. أَخْرَجَ الْأَرْبَعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْعِيدَيْنِحافظ محمد فہد
عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی آسمانی بجلی دیکھے یا بارش دیکھے تو اس کی طرف اشارہ نہ کرے، بلکہ کثرت سے اوصاف بیان کرے۔