مسند الإمام الشافعي
كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء— عیدین ، قربانی اور استسقا کے مسائل
بَابُ غُسْلِ الْعِيدِ وَالزِّينَةِ باب: عید کے لیے غسل کرنے اور زیب و زینت اختیار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 473
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَلْبَسُ بُرْدَ حِبَرَةٍ فِي كُلِّ عِيدٍ.حافظ محمد فہد
جعفر بن محمد اپنے باپ سے وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی ﷺ ہر عید کو دھاری دار یمنی چادر پہنتے تھے۔